زرنش خان چھٹیاں منانے کے لئے باکو پہنچ گئیں

منگل 17 مارچ 2020 14:50

زرنش خان چھٹیاں منانے کے لئے باکو پہنچ گئیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مارچ2020ء) اداکارہ زرنش خان چھٹیاں منانے کے لئے باکو کا رخ کرلیا۔ اداکارہ نے باکو کے مختلف سیاحی مقامات سے لطف اندوز ہوتے ہوئے کی تصاویر بھی شیئر کی۔ اداکارہ ڈرامہ ’’یہ دل میرا‘‘ میں اہم کردار ادا کررہی ہیں۔
وقت اشاعت : 17/03/2020 - 14:50:06

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :