دل کا سکون چاہتے ہیں تو دوسروں کومعاف کرنا سیکھیں، صنم بلوچ

منگل 17 مارچ 2020 14:50

دل کا سکون چاہتے ہیں تو دوسروں کومعاف کرنا سیکھیں، صنم بلوچ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مارچ2020ء) اداکارہ صنم بلوچ نے کہا ہے کہ دل کا سکون چاہتے ہیں تو معاف کرنا سیکھیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ذہنی اور قلبی سکون حاصل کرنے کا ایک راستہ دوسروں کو معاف کرنا ہے، جب آپ کسی کی غلطی کو معاف کریں گے تو آپ خود ایک اطمینان اور سکون محسوس کریں گے۔

وقت اشاعت : 17/03/2020 - 14:50:06

Rlated Stars :