جلد کی حفاظت کے لئے کریموں کا استعمال کرتا ہوں، فہد مصطفی

منگل 17 مارچ 2020 14:56

جلد کی حفاظت کے لئے کریموں کا استعمال کرتا ہوں، فہد مصطفی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مارچ2020ء) اداکار فہد مصطفی نے کہا کہ وہ جلد کی حفاظت کے لئے کریموں کا استعمال ضرور کرتے ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ انہوں نے کبھی بھی گورے رنگ کے لئے انجکشن نہیں لگائیں ہیں لیکن جلد کے علاج کے لئے ڈاکٹر کے پاس ضرور جاتے ہیں اورجلد کی حفاظت کے لئے دن اور رات میں لگائے جانے والی کریموں کا استعمال ضرور کرتے ہیں۔ اداکار فلم ’’ قائد اعظم زندہ باد‘‘میں ماہرہ خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے، فلم رواں سال ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 17/03/2020 - 14:56:19

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :