گوہر رشید نئے ڈرامہ ’’رازالفت‘‘ میں یمنٰی زیدی کے ساتھ نظر آئیں گے

بدھ 18 مارچ 2020 11:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مارچ2020ء) اداکار گوہر رشید نئے ڈرامہ ’’رازالفت‘‘ میں یمنٰی زیدی کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔ دونوں اداکار پہلی مرتبہ سکرین شیئر کریں گے۔ ہدایت کار سراج الحق کا یہ نیا ڈرامہ نجی ٹی وی پر جلد نشر کیا جائے گا۔
وقت اشاعت : 18/03/2020 - 11:45:54

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :