ہاجرہ یامین کا نیا فوٹو شوٹ مکمل

بدھ 18 مارچ 2020 12:52

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مارچ2020ء) اداکارہ ہاجرہ یامین نے نیا فوٹو شوٹ مکمل کروالیا۔ اداکارہ نے یہ نیا فوٹو شوٹ کلودنگ لائن ’’انسب جہانگیر سٹوڈیو‘‘ کے لئے کروایا جس میں اداکارہ پیلے رنگ کے مایوں کے جوڑے میں نظر آرہی ہیں۔

(جاری ہے)

ہاجرہ یامین نئی فلم ’’فلائی‘‘ میں اداکار وجاہت علی کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گی، فلم رواں سال سینما کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 18/03/2020 - 12:52:50

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :