ونیسا ہیجنس نے کورونا وائرس بارے غیر سنجیدہ بیان پر معافی مانگ لی

بدھ 18 مارچ 2020 14:57

ونیسا ہیجنس نے کورونا وائرس بارے غیر سنجیدہ بیان پر معافی مانگ لی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مارچ2020ء) امریکی اداکارہ و گلوکارہ ونیسا ہیجنس نے کورونا وائرس بارے غیر سنجیدہ بیان پر معافی مانگ لی۔

(جاری ہے)

ونیسا نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر کورونا وائرس بارے غیر سنجیدہ تبصرہ کیا تھا جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ،جس کے بعد انہوں نے ٹویٹر پر ایک وڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے حالیہ بیان بارے معافی مانگتے ہوئے کہا کہ انہیں یہ سب نہیں کہنا چاہیے تھا وہ اپنے اس عمل پر بہت شرمندہ ہیں۔

وقت اشاعت : 18/03/2020 - 14:57:44

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :