وزیر اعظم عمران خان سے شہزاد رائے کی ملاقات، ملک میں تعلیم کے فروغ سے متعلق امور پر گفتگو

بدھ 18 مارچ 2020 20:02

وزیر اعظم عمران خان سے شہزاد رائے کی ملاقات، ملک میں تعلیم کے فروغ سے متعلق امور پر گفتگو
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2020ء) وزیر اعظم عمران خان سے معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے ملاقات کی۔ بدھ کو وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود بھی ملاقات میں موجود تھے۔

(جاری ہے)

ملاقات میں ملک میں تعلیم کے فروغ اور تعلیمی معیار کی بہتری کے حوالے سے معاملات پر بات چیت کی گئی۔

وقت اشاعت : 18/03/2020 - 20:02:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :