انوشے عباسی کا نیا فوٹو شوٹ مکمل

جمعرات 19 مارچ 2020 13:20

انوشے عباسی کا نیا فوٹو شوٹ مکمل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2020ء) اداکارہ انوشے عباسی نے ملبوسات کے ایک برانڈ کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا ہے۔

(جاری ہے)

بوہیمان پریٹ برانڈ ’نقش‘ کے فوٹو شوٹ میں وہ سفید رنگ کے ملبوسات زیب تن کیئے ہوئیہیں، انوشے عباسی ان دنوں ڈرامہ سیریل’’غلطی‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں جبکہ ان کے مشہور ڈراموں میں’’میرا سیاں 2، بہکاوا، میری سہیلی میری ہم جولی، ٹوٹے ہوئے پر، پیارے افضل اور ’’میرے پاس تم ہو‘‘ شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 19/03/2020 - 13:20:42

Rlated Stars :