خلیل الرحمان قمر نے خواتین کو نیچا دکھانے کے لیے پرانا حربہ استعمال کیا، میرا سیٹھی

جمعہ 20 مارچ 2020 10:15

خلیل الرحمان قمر نے خواتین کو نیچا دکھانے کے لیے پرانا حربہ استعمال کیا، میرا سیٹھی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مارچ2020ء) اداکارہ میرا سیٹھی نے کہا کہ خلیل الرحمان قمر نے خواتین کو نیچا دکھانے کے لئے پرانا حربہ استعمال کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ ان کے خیال میں ہر عورت وفادار ہوتی ہے اور وہ خود سے منسلک رشتوںکو دھوکہ نہیں دے سکتی ہے انہوںنے مزید کہا کہ مصنف خلیل الرحمن قمر نے خواتین کے بارے بات کرتے ہوئے منفی سوچ کا اظہار کیا ہے جس پر انہیں افسوس ہے۔

وقت اشاعت : 20/03/2020 - 10:15:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :