عائزہ خان کے نئے ڈرامے کا نیا ٹیزر جاری

پیر 23 مارچ 2020 21:33

عائزہ خان کے نئے ڈرامے کا نیا ٹیزر جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مارچ2020ء) اداکارہ عائزہ خان کے نئے ڈرامے کے نئے ٹیزرز جاری کر دیئے گئے۔

(جاری ہے)

ٹیزرز میں دانش تیمور(شاہ جہان) کی جانب سے عائزہ خان(مہرو) کی شادی والے دن اس کی محبت بارے باتیں علی عباس سن لیتا ہے اور شادی کے پہلے ہی دن عائزہ خان کو طلاق دے دیتا ہے جبکہ دوسرے ٹیزر میں عائزہ خان، دانش تیمور سے اس کے مجرم کو سامنے لانے کا مطالبہ کرتی ہے، ڈرامے کی کاسٹ میں عائزہ خان، دانش تیمور، علی عباس اور عریض خان شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 23/03/2020 - 21:33:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :