مہوش حیات بہترین اداکارہ ہیں،فیروز خان

پیر 23 مارچ 2020 21:33

مہوش حیات بہترین اداکارہ ہیں،فیروز خان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مارچ2020ء) اداکار فیروز خان نے کہا ہے کہ مہوش حیات بہترین اداکارہ ہیں انہوں نے اپنے بہترین کام کے ذریعے خود کو بین الااقوامی سطح پر منوایا ہے جو ہمارے ملک کے لیے اچھی بات ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ پاکستانی فلم انڈسٹری اچھی فلمیں بنارہی ہے اور لوگ اب بھارتی فلموں کی بجائے اپنے ملک کی فلمیں دیکھنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ اداکار فلم ’’ٹچ بٹن ‘‘ میں اداکارہ ایمان علی کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیںگی۔ فلم رواں سال سینما کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 23/03/2020 - 21:33:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :