کشمیری بہین بھائیوں کو اتنی مشکلات سہنے کا پھل ضرور ملے گا،فیصل قریشی

پیر 23 مارچ 2020 21:33

کشمیری بہین بھائیوں کو اتنی مشکلات سہنے کا پھل ضرور ملے گا،فیصل قریشی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مارچ2020ء) اداکار فیصل قریشی نے کشمیریوں کے لاک ڈائون بارے پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں لکھا کہ ابھی ہمارے ملک میں لاکڈ ڈائون نہیں ہوا ہے اور ہم لوگوں کواحتیاط کے طورگھر رہنا بہت مشکل لگ رہا ہے ، تو ان کشمیری بھائیوں کا سوچیں جو اتنے مہینوں سے ایسی مشکل کا شکار ہیں۔

(جاری ہے)

انہوںنے مزید کہاکہ انہیں یقین ہے کہ کشمیری بہین بھائیوں کو اتنی مشکلات سہنے کا پھل ضرور ملے گا۔

وقت اشاعت : 23/03/2020 - 21:33:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :