امریکی اداکارہ دیبی مزار کورونا میں مبتلاشیئرٹویٹ

پیر 23 مارچ 2020 21:33

امریکی اداکارہ دیبی مزار کورونا میں مبتلاشیئرٹویٹ
لاس انجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مارچ2020ء) امریکی اداکارہ دیبی مزار نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام اکائونٹ کے ذریعے اعلان کیا کہ وہ عالمی وبائی مرض کورونا کا شکار ہو گئی ہیں۔

(جاری ہے)

ٰامریکی نشریاتی ادارے کے مطابق 55 سالہ دیبی مزار نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے انھوں نے مقامی سہولت سینٹر سے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا تھا جو کہ مثبت آیا ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ مجھے امید ہے کہ میں بدترین صورتحال سے گزر چکی ہوں۔

وقت اشاعت : 23/03/2020 - 21:33:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :