صوفیہ مائلز کے والدکورونا وائرس کے باعث انتقال پاگئے

منگل 24 مارچ 2020 12:55

صوفیہ مائلز کے والدکورونا وائرس کے باعث انتقال پاگئے
لاس اینجلس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مارچ2020ء) ہالی وڈ اداکارہ صوفیہ مائلز کے والدکورونا وائرس کے باعث انتقال پاگئے۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے ٹویٹر میں والد پیٹر مائلز کے انتقال بارے جاری پوسٹ میں کہاکہ ان کے والد کچھ دن قبل کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے باعث ہسپتال میں داخل تھے اور وہ بروز اتوار وفات پاگئے ہیں اداکارہ نے اس موقع پر اپنے والد اور بھائی کے ساتھ ایک یادگار تصویر بھی شیئر کی۔

وقت اشاعت : 24/03/2020 - 12:55:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :