مومنہ مستحسن اپنے بھائی سمیت تمام ڈاکٹروں کی مشکور

منگل 24 مارچ 2020 20:11

مومنہ مستحسن اپنے بھائی سمیت تمام ڈاکٹروں کی مشکور
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مارچ2020ء) گلوکارہ مومنہ مستحسن نے اپنے بھائی سمیت تمام ڈاکٹروں اور طبی عملے کا شکریہ ادا کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہا کہ اس مشکل وقت میں ان کا بھائی ہاشم مستحسن اور ملک کے باقی تمام ڈاکٹر کورونا وائرس سے متاثر افراد کی جس احسن طریقے سے دیکھ بھال کررہے ہیں اس کی مثال نہیں ملتی ہے۔انہوں نے اس موقع پر ملک کے تمام ڈاکٹرز کا شکریہ ادا بھی کیا۔

وقت اشاعت : 24/03/2020 - 20:11:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :