کومل رضوی لائیو ویڈیو بناتے ہوئے روپڑیں

منگل 24 مارچ 2020 21:01

کومل رضوی لائیو ویڈیو بناتے ہوئے روپڑیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مارچ2020ء) گلوکارہ کومل رضوی لائیو ویڈیو بناتے ہوئے روپڑیں۔ اداکارہ نے اپنے مداحوں سے ’’یوم پاکستان‘‘ پر قومی ترانہ پڑھتے ہوئے ویڈیو بنا کر شیئر کرنے کی اپیل کرتے ہوئے رو پڑیں۔

(جاری ہے)

انہوںں نے کہا کہ یہ وقت کورونا وائرس وباء کے باعث ہم سب کے لئے بہت مشکل ترین ہے اور اس وقت میں اپنے ملک اور خود کو بچانے کا طریقہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہے ۔ گلوکارہ اس موقع پر لائیو ویڈیو بناتے ہوئے رو پڑیں ، انہوںنے مزید کہا کہ وہ اپنے تمام پاکستانی بہن بھائیوں کے لئے دعا گو ہیں۔

وقت اشاعت : 24/03/2020 - 21:01:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :