شائشہ لودھی نے الگ تھلگ رہتے ہوئے گھر میں جم بنا لیا

منگل 24 مارچ 2020 21:01

شائشہ لودھی نے الگ تھلگ رہتے ہوئے گھر میں جم بنا لیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مارچ2020ء) اداکارہ شائشہ لودھی نے الگ تھلگ رہتے ہوئے گھر میں جم میں بنا لیا۔ میزبان اور اداکارہ نے کہا کہ وہ گھر میں رہتے ہوئے ورزش کرنے میں مشغول ہیں اور وہ خود کو اس طریقے سے مصروف رکھتے ہوئے اپنا خیال بھی رکھ رہی ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے اس موقع پر سوشل میڈیا میں ورزش کرتے ہوئے کی تصویر بھی شیئر کی۔

وقت اشاعت : 24/03/2020 - 21:01:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :