سب گھروں تک محدود ہو جائیں، رابرٹ ڈی نیرو کا مداحوں کو پیغام

بدھ مارچ 12:25

لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2020ء) ہالی وڈ اداکار رابرٹ دی نیرو نے مداحوں کو خبردار کردیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے مداحوں کے لئے ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور اس موقع پر آپ سب سے درخواست ہے کہ سب گھروں تک محدود ہو جائیں اور ایک دوسرے سے الگ تھلگ رہ کر اپنی فیملی اور اپنے چاہنے والوں کا دھیان رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس وقت سب کو دیکھ رہے ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 25/03/2020 - 12:25:07

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments