اداکارہ مایا علی ذخیرہ اندوزں او رمصنوعی مہنگائی کرنے والوں کیخلاف پھٹ پڑیں
ایسے عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائے اور موقع پر ہی سزا سنا کر سلاخوںکے پیچھے دھکیلا جائے
ہفتہ 28 مارچ 2020 12:05
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ حکومت کو لاک ڈائون سے پہلے دیہاڑی دار طبقے کی مشکلات کا ازالہ کرنے کی منصوبہ بندی کرنی چاہیے تھے۔
روزانہ اجرت پر کام کرنے والے آج اپنے بچوں کو دو وقت کی روٹی نہیں دے سکتے اور ان کے گھروں میں فاقے ہیں ۔ حکومت سے مطالبہ ہے کہ ہر شہر میں مزدوروں کے اڈے پر جا کر انہیں راشن اور نقد امداد پہنچانے کے انتظامات کئے جائیں۔ ذخیرہ اندوزوں اور مصنوعی مہنگائی کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائے اور موقع پر ہی سزا سنا کر سلاخوںکے پیچھے دھکیلا جائے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sanaa Lathan
Armaan Kohli
Tom Hiddleston
Farhan Ali Agha
Shania Twain
Hira Tareen
Mithun Chakraborty
Yumna Zaidi
Sanam Marvi
A.R Rahman
Sanya Malhotra
Mads Mikkelsen
Showbiz News In Urdu
-
معروف اداکاراسد صدیقی اور زارا نور عباس کے ہاں بیٹی کی پیدائش
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راو حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
-
نوازالدین صدیقی اور اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
-
کرسٹوفرنولان نے میرا ہالی وڈ کیرئیر ختم ہوتے ہوتے بچا لیاتھا،این ہیتھ وے
-
آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
لیجنڈری قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا
-
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی