ڈاکٹرز نرسیں ، پیرامیڈک اور صحت کا عملہ اس دور کے حقیقی ہیرو ہیں،ماورا حسین

ہفتہ 28 مارچ 2020 12:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2020ء) معروف اداکارہ و ماڈل ماورا حسین کا کہنا ہے کہ پوری دنیا کے ڈاکٹر ، نرسیں ، پیرامیڈک اور صحتکا عملہ اس دور کے حقیقی ہیرو ہیں۔

(جاری ہے)

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق 27سالہ اداکارہ نے اپنے ٹوٹر پیغام میں کورونا وائرس کے خلاف برسرکار طبعی عملے کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مزید کہا کہ کورونا وائرس کی عالمی وباء کے دوران ہمیں صحت مند اور سلامت رکھنے کے لیے اس غیر مرئی دشمن کے خلاف جنگ کی پہلی صفوں میں لڑنے کے لیے آپ سب کا بہت بہت شکریہ ۔

وقت اشاعت : 28/03/2020 - 12:10:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :