کسی فلم کا ہدایت کار جہاز کے کپتان کی طرح ہوتا ہے، سہیل جاوید

ہفتہ 28 مارچ 2020 12:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2020ء) معروف ہدایتکار سہیل جاوید کے مطابق کسی بھی فلم کا ہدایتکار جہاز کے کپتان کی طرح ہوتا ہے۔

(جاری ہے)

مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے سہیل جاوید نے بتایا کہ فلم کی قسمت زیادہ تر فلم کے ہدایت کار کے ہاتھ میں ہی ہوتی ہے جو اپنے وژن کے ساتھ ایک اچھے اسکرپٹ کا شاہکار بنا سکتا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ منافع بخش فلم بنانا کسی بھی ہدایتکار کا خواب ہوتا ہے۔ واضع رہے کہ سہیل جاویدکومتعدد میوزک ویڈیو اور ٹی وی اشتہارات بنانے کا ایک متنوع پورٹ فولیو حاصل ہیاور ان کے کمرشل اور میوزک ویڈیوز نے ملک گیر شہرت حاصل کی ہے۔

وقت اشاعت : 28/03/2020 - 12:10:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :