اداکارہ یمنی زیدی نے نظم پڑھ کر موجودہ صورتحال کی عکاسی کردی
ہفتہ 28 مارچ 2020 13:30
(جاری ہے)
جو رہ گیا وہ حیران ہے، پریشان ہے، پشیمان ہے۔اِک سوال میں ہے مبتلا، امیر بھی غریب بھی۔یہ کیا ہوا ہم کیا کریں ۔کوئی حل تو ہو، کوئی دوا سہی یا با اثر سی دٴْعا سہی۔یہ وقت ہے جو آکھڑا، کمال کا سوال ہے۔جواب بھی ہے اور حل بھی ہے،یہ زخم کا مرہم بھی ہے۔پہچان لو اِس وقت کو، یہ کچھ بتانا چاہتا، منظر دِکھانا چاہتا۔جو ہے قریب اور آخری جس پر بنی یہ کائنات بھی۔پہچان لو انسان کو، پہچان لو انسانیت، پہچان لو اِس وقت کو۔یمنی زیدی نے اپنی اِس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ اللہ ہم سب کو روشن راستہ دکھائے آمین۔اداکارہ نے لکھا کہ آپ سے میں اپنے دل کے کچھ الفاظ بانٹ رہی ہوں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
mehak noor
Hadiqa Kiani
Ajay Devgan
Nandita Das
Urvashi Rautela
Kurt Russell
Gurdas Maan
Nina Dobrev
Mark Wahlberg
Mustansar Hussain Tarar
Rosario Dawson
Tiger Shroff
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا