کورونا وائرس ، ہالی ووڈ فلم’ونڈر ویمن84‘تاخیر کا شکار

ہفتہ 28 مارچ 2020 13:30

نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2020ء) امریکی فلم’ونڈر ویمن84‘بھی کورونا وائرس کے باعث تاخیر کا شکار ہو گئی۔پیٹی جنکیس کی ہدایت کاری میں بن نے والی فلم’ونڈر ویمن‘5جون کو ریلیز ہونی تھی تاہم کورونا وائرس کے پیش نظر فلم اب اگست میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

(جاری ہے)

غیر معمولی طاقتوں کی مالک لڑکی کی یہ کہانی 2017 ء میں ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ فلم ’’ونڈر ویمن‘‘ کا سیکوئل ہے۔

وقت اشاعت : 28/03/2020 - 13:30:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :