ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے بند عجائب گھروں نے ورچوئیل ٹور پروگرام کا آغاز کر دیا
اتوار 29 مارچ 2020 14:15
(جاری ہے)
ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف اختیار کردہ حفاظتی تدابیر کے پیش نظر تمام عجاًئب گھروں نے عارضی طور پر اپنے دروازے زائرین کے لئے بند کر دئیے تھے تاہم فن کے پرستاروں کے لئے خدمات کا سلسلہ جاری رکھنے کے لیے عجائب گھروں نے آن لائین خدمات شروع کر دی ہیں ۔عجائب گھروں کے ورچوئیل ٹور پروگرام کی مدد سے نہ صرف ترکی کے بلکہ دنیا کے متعدد ممالک کے عجائب گھروں کے نوادرات کا قریب سے جائزہ لے کر ان کے بارے میں معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Benicio Del Toro
Erika Christensen
Sarah Paulson
Nida Chaudhry
Zhalay Sarhadi
Imran Ashraf
Kashif Khan
Ruth Wilson
Emmad Irfani
Mandana Karimi
Seth Rogen
Werner Herzog
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی