ہیری اور میگھن مارکل ڈزنی کی ڈاکیومنٹری’’ایلیفینٹس‘‘ کا حصہ بن گئے
پیر 30 مارچ 2020 15:14
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق میگھن مارکل اس ڈاکیومنٹری میں کوئی کردار ادا نہیں کریں گی بلکہ جانوروں پر مبنی اس ڈاکیومنٹری کو صرف اپنی آواز دیں گی۔
ڈزنی سٹوڈیو نے حال ہی میں اعلان کیا تھاکہ برطانوی شہزادہ ہیری کی اہلیہ نے رواں سال 3 اپریل کو ریلیز ہونے والی اس فلم میں اپنی آواز کی ڈبنگ کروائیں گے، یہ فلم ڈزنی کی سٹریمنگ سروس پر ریلیز ہوگی۔ واضح رہے کہ برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے رواں سال 9 جنوری کو شاہی حیثیت سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Gwendoline Christie
Rachel McAdams
Babrik Shah
Camilla Luddington
amanat rahi
Justin Chambers
David McCallum
Richard Madden
Mandy Moore
Irfan Khoosat
Carice van Houten
Shamoon Abbasi
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی