فروہ خان کا کورسونگ’’میرے پاس تم ہو‘‘ 3 اپریل کو ریلیز کیا جائیگا
منگل 31 مارچ 2020 12:28
(جاری ہے)
اس گانے کی کمپوزیشن نوید نوشاد نے ترتیب دی ہے جبکہ اس کی شاعری خلیل الرحمان قمر کی لکھی ہوئی ہے اس گانے کی مکس ماسٹرنگ حسن بادشاہ اورراحیل مرزا نے کی ہے جبکہ اس کی ریکارڈنگ فرخ عابدسٹوڈیوکینیڈا میں کی گئی ہے۔
اس کی پروڈکشن پہچان پرموشنزکینیڈا اور ریڈ میڈیا سرکل کی ہے۔ایک ملاقات کے دوران فروہ خان نے بتایاکہ اس گانے کو معروف گلوکار راحت فتح علیخاں نے ایک ڈرامہ سیریل کے لیئے تھیم سونگ کے طور پر گایاتھا جس نے دنیا بھرمیں مقبولیت حاصل کی تھی جبکہ میں نے اسے کوورسونگ کے طور پر گایا ہے۔فرو ہ خان نے مذید کہاکہ انہیں امید ہے کہ ان کے پرستار ان کے اس کور سونگ کو بے حد پسند کریں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Adeel Hashmi
Naeem Haq
faryal mehmood
Nicky Whelan
Edward Norton
Anushka Sharma
anmol baloch
Timothy Olyphant
amanat rahi
Elisabeth Shue
Michiel Huisman
Faizan Khawaja
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف