اقراء عزیز نے قرنطینہ میں رہتے ہوئے میک اپ سکھانا شروع کر دیا

منگل 31 مارچ 2020 13:44

اقراء عزیز نے قرنطینہ میں رہتے ہوئے میک اپ سکھانا شروع کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مارچ2020ء) ا داکارہ اقراء عزیز نے قرنطینہ میں رہتے ہوئے میک اپ سکھانا شروع کر دیا۔

(جاری ہے)

اقراء عزیز نے انسٹاگرام پر وڈیو شیئر کی جس میں وہ ڈے ٹائم سموکی آئیز کرنا سیکھا رہی ہیں، اقرا عزیز ان دنوں ڈرامہ سیریل’’جھوٹی‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھارہی ہیں۔

وقت اشاعت : 31/03/2020 - 13:44:52

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :