طاہر شاہ کا نیا گانا’’فرسٹ لک‘‘ پرسوں (جمعہ) کو ریلیز کیا جائے گا

بدھ 1 اپریل 2020 12:01

طاہر شاہ کا نیا گانا’’فرسٹ لک‘‘ پرسوں (جمعہ) کو ریلیز کیا جائے گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اپریل2020ء) گلوکار طاہر شاہ کا نیا گانا’’فرسٹ لک‘‘ کل (جمعہ) کو ریلیز کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

2013 ء میں گانا’’آئی تو آئی‘‘ سے شہرت ھاصل کرنے والے گلوکار طاہر شاہ ’’اینجل اور ہیومنٹی لو‘‘ کے بعد ایک بار پھر نئے گانے’’فرسٹ لک‘‘ کے ساتھ دھوم مچانے کے لیئے تیار ہے ، گانے کی وڈیو 14 مارچ کو ریلزی ہونی تھی لیکن چند وجوہات کی بنا ء پر اب گانا کل کو ریلیز کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 01/04/2020 - 12:01:41

Rlated Stars :