کبریٰ خان کا طاہر شاہ کے نئے گانے کی ریلیز پر خوشی کا اظہار

بدھ 1 اپریل 2020 12:01

کبریٰ خان کا طاہر شاہ کے نئے گانے کی ریلیز پر خوشی کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اپریل2020ء) اداکارہ کبریٰ خان نے طاہر شاہ کے نئے گانے کی ریلیز پر خوشی کا اظہار کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ انہین گانے کا بے صبری سے انتطار ہے ،گاناکل 3اپریل کو ریلیز کیا جائے گا۔
وقت اشاعت : 01/04/2020 - 12:01:41

Rlated Stars :