ریحانا نے شادی کو مضبوط رکھنے کی وجہ بچے بتادی

بدھ 1 اپریل 2020 13:16

ریحانا نے شادی کو مضبوط رکھنے کی وجہ بچے بتادی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اپریل2020ء) گکوکارہ ریحانا نے شادی کو مضبوط رکھنے کی وجہ بچے بتادی۔ انہوں نے کہا کہ میاں بیوی شادی کے بعد بچوں کی وجہ سے ایک دوسرے کے ساتھ رہتے ہیں کیونکہ بچے ان کی کمزوری بن جاتے ہیں جہاں یہ شادی کو مضبوط رکھنے کی ایک وجہ ہے وہیں ایک دوسرے سے جڑے رہنے اور آپسی محبت کی بھی وجہ ہے۔

(جاری ہے)

ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ انہیں بچے بہت پسند ہیں اور وہ آئنسہ سال میں خود کو شادی کے بعد بچوں کی ماں دیکھتی ہیں، انہوں نت مزید کہا کہ ہوسکتا ہے آپ کے لئے یہ پات مزاح کن ہو لیکن وہ اس کی شدید خواہش رکھتی ہیں ۔

وقت اشاعت : 01/04/2020 - 13:16:19

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :