شگفتہ اعجاز نے کھانا پکاتے کی ویڈیو شیئر کردی

بدھ 1 اپریل 2020 14:34

شگفتہ اعجاز نے کھانا پکاتے کی ویڈیو شیئر کردی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اپریل2020ء) اداکارہ شگفتہ اعجاز نے کھانا پکاتے کی ویڈیو شیئر کردی۔ اداکارہ جاری ویڈیو میں روٹی بناتے ہوئے نظرآرہی ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ کا ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھاکہ آج کل وہ گھر میں ایسے اپنا وقت گزار رہی ہیں اور ان کے بچے ان کے کھانوں سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔ اداکارہ ڈرامہ ’’رشتے بکتے ہیں‘‘ میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 01/04/2020 - 14:34:13

Rlated Stars :