صنم سعید کا نیا فوٹو شوٹ جاری

بدھ 1 اپریل 2020 14:40

صنم سعید کا نیا فوٹو شوٹ جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اپریل2020ء) اداکارہ صنم سعید کا نیا فوٹو شوٹ جاری کردیاگیا۔انہوں نے یہ نیا فوٹو شوٹ کلاتھنگ لائن ’’بھومی بائے کنول‘‘ کے لئے کروایا ،جس میں اداکارہ نئی کیلکشن کے مختلف رنگوں کے ملبوسات پہنے ہوئے ہیں، اداکارہ نئی فلم ’’عشرت میڈ ان چائنہ‘‘ میں اداکار محب مرزا کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی، فلم رواں سال سینما کی زینت بنے گی۔
وقت اشاعت : 01/04/2020 - 14:40:02

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :