ثمینہ پیرزادہ کی شائقین سے شوبز شخصیات کو عزت دینے کی اپیل

بدھ 1 اپریل 2020 14:52

ثمینہ پیرزادہ کی شائقین سے شوبز شخصیات کو عزت دینے کی اپیل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اپریل2020ء) اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے شائقین سے شوبز شخصیات کو عزت دینے کی اپیل کر دی۔

(جاری ہے)

انہوں نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ یہ وہ وقت ہے جب ہمیں ایک دوسرے کو عزت دینی چاہیں اور خصوصا ان لوگون کو جو اس مشکل گھڑی میں آپ کو تفریح فراہم کر رہے ہیں اس لیے ایسے لوگوں کو برا بھلا کہنیکہنے سے پہلے تھوڑا سوچ لیا کریں کہ اس وقت وہ بھی لوگوں میں کورونا وائرس کی وبا کا مقابلہ مثبت سوچ کے ساتھ کرنے بارے آگاہی پھیلا رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 01/04/2020 - 14:52:39

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :