علی وینٹورتھ کی کورونا وائرس رپورٹ مثبت

جمعہ 3 اپریل 2020 13:07

علی وینٹورتھ کی کورونا وائرس رپورٹ مثبت
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اپریل2020ء) امریکی اداکارہ علی وینٹورتھ کی کورونا وائرس رپورٹ مثبت آگئی۔

(جاری ہے)

انہوں نے انسٹاگرام پر بستر میں لیٹے ہوئے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی کورونا وائرس کی رپورٹ مثبت آئی ہے، انہوں نے کہا کہ وہ کبھی بھی بیمار نہیں ہوئی تھیں لیکن اب انہوں نے جسم میں شدید درد اور تیز بخار محسوس کیا اور ٹیسٹ کروانے پر پتا چلا کہ انہیںکورونا وائرس ہو گیا ہے ،انہوں نے بتایا کہ اب وہ اپنی فیمیلی سے الگ ایک کمرے میں ہیں۔

وقت اشاعت : 03/04/2020 - 13:07:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :