ڈرامہ سیریل ’مہر پوش‘ کی پہلی قسط پیش کر دی گئی

ہفتہ 4 اپریل 2020 13:38

ڈرامہ سیریل ’مہر پوش‘ کی پہلی قسط پیش کر دی گئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اپریل2020ء) معروف پاکستانی مصنف مصباح نوشین کے تحریر کردہ ڈرامے’ مہرپوش‘ کی پہلی قسط پیش کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق رومانٹک ڈرامہ سیریل مہر پوش کے پروڈیوسر عبداللہ کدوانی اور اسد قریشی ہیں جبکہ مرکزی کرداروں میں میںعائزہ خان بحیثیت مہرو،دانش تیمور شاہ جہاں اور دیگر کاسٹ میں علی عباس زینب شبیر ثانیہ سعید ریحان شیخ حمیرا بانو شامل ہیں ۔

وقت اشاعت : 04/04/2020 - 13:38:50

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :