عائزہ خان کو لاک ڈائون میں لانگ ڈرائیو پر جانے کی یاد ستانے لگی

اتوار 5 اپریل 2020 01:45

اسلام آباد ۔ 4 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اپریل2020ء) اداکارہ عائزہ خان کو لاک ڈائون میں شوہر کے ساتھ لانگ ڈرائیو پر جانا ،ٹریفک اور چہروں پر مسکرہٹوں کی یادیں ستانے لگی۔

(جاری ہے)

عائزہ خان نے اپنی انستاگرام پوسٹ میں کہا ہے کہ وہ روڈ ٹرپس کو مِس کرنے کگ گئی ہیں،انہیں اپنے شوہر اداکار دانش تیمور کے ساتھ لانگ ڈرائیو پر جانا،ٹریفک اور اپنے چہروں پر آنے والی مسکراہٹیں یاد آرہی ہیں۔انہوں نے اپنی کہانی کے ساتھ ایک تصویر بھی شیئر کی جس میں وہ دانش کے ساتھ گاڑی میں بیٹھی ہیں۔

وقت اشاعت : 05/04/2020 - 01:45:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :