کینسر مجھ سے میری مسکراہٹ نہیں چھین سکا،نادیہ جمیل

اتوار 5 اپریل 2020 13:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اپریل2020ء) معروف پاکستانی ادکارہ نادیہ جمیل کا کہنا ہے کہ کینسر مجھ سے میری مسکرائٹ نہیں چھین سکا۔

(جاری ہے)

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے ٹوئٹر اکائونٹ ہر اداکارہ نادیہ جمیل نے اپنے کینسر میں مبتلا ہونے کی خبر شیئر کرتے ہوئے خواتین کو تلقین کی ہے کہ وہ اپنی جسمانی صحت کو نظر انداز نہ کریں اور کوئی بھی تبدیلی محسوس کریں تو نظرانداز کرنے کے بجائے فورا اس پر توجہ دیں۔واضع رہے کہ 40سالہ اداکارہ نادیہ جمیل شوبز کے علاوہ سماجی خدمت کے شعبے سے بھی منسلک رہی ہیں، خصوصا بچوں کے حوالے سے وہ خاصی فعال رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 05/04/2020 - 13:30:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :