میکال ذولفقار کا بالی وڈ فلم کی پیش کش بارے انکشاف

پیر 6 اپریل 2020 16:11

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اپریل2020ء) اداکار میکال ذولفقار نے بالی وڈ فلم کی پیش کش بارے انکشاف کر دیا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ انہیں فلم’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں ڈی جے علی کے کردار کے لیے پیش کش ہوئی اور انہوں نے فواد خان کے ساتھ اس کردار کے لیے آڈیشن بھی دیا لیکن پھر فواد خان کو اس کردار کے لیے منتخب کر لیا گیا۔

وقت اشاعت : 06/04/2020 - 16:11:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :