نازیہ حسن کی بھیتیجی نے سب کو حیران کردیا

پیر 6 اپریل 2020 16:11

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اپریل2020ء) ’’کوئین آف پاپ ‘‘گلوکارہ نازیہ حسن کی بھیتیجی کی تصاویر دیکھ پر لوگ حیران رہ گئے۔

(جاری ہے)

گانا ’’ڈسکو دیوانے‘‘ کی گلوکارہ نازیہ حسن کی بھتیجی ایمن سلیم کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں جنہیں دیکھ کر شائقین دنگ رہ گئے، ایمن سلیم کی شکل بالکل اپنی آنٹی نازیہ حسن جیسی ہے جو کہ 2000ء میں کینسر کے عارضے کے باعث انتقال کر گئی تھیں۔

وقت اشاعت : 06/04/2020 - 16:11:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :