اداکارہ ثنا ء نے گھر میں ہی ایکسر سائز شروع کر دی

پیر 6 اپریل 2020 21:43

اداکارہ ثنا ء نے گھر میں ہی ایکسر سائز شروع کر دی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 اپریل2020ء) لالی ووڈ سٹار ثنا نے لاک ڈائون کی وجہ سے کلب بند ہونے کے باعث گھر میں ہی ایکسر سائز شروع کر دی ۔

(جاری ہے)

ثنا نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ پور ی دنیا جام ہو گئی ہے اور ہر شخص کی معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایکسرسائز میری زندگی کا لازمی جزو ہے اور یہاں تک کہ میں کھانا کھانا تو بھول سکتی ہوں لیکن ایکسر سائز کرنا نہیں بھولتی ا س لئے میں گزشتہ دو ہفتوں سے گھر میں ایکسر سائز کر رہی ہوں ۔

وقت اشاعت : 06/04/2020 - 21:43:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :