عبداللہ قریشی قرنطینہ میں بھتیجی کو موسیقی کی تربیت دینا شروع کر دی

منگل 7 اپریل 2020 13:13

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اپریل2020ء) گلوکار عبداللہ قریشی نے قرنطینہ میں بھتیجی کو موسیقی کی تربیت دینا شروع کر دی۔

(جاری ہے)

عبداللہ قریشی نے انسٹاگرام پر بھتیجی کو موسیقی کی تربیت دیتے ہوئے بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ان دنوں قرنطینہ میں اپنی بھتیجی کو موسیقی بارے کچھ چیزیں سیکھا رہے ہیں۔عبداللہ قریشی کی ننھی بھتیجی موسیقی کے آلات بارے اپنے چاچو سے تربیت لیتی دکھائی دے رہی ہے۔

وقت اشاعت : 07/04/2020 - 13:13:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :