معروف گلوکار علی شہباز نے ”عیدسونی سونی“کی ریکارڈنگ شروع کردی،عیدالفطرپر ریلیزہوگا

منگل 9 جولائی 2013 16:03

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 9جولائی 2013ء) معروف گلوکار علی شہباز نے عیدالفطر کے حوالے سے اپنا نیا البم ”عید سونی سونی“کی ریکارڈنگ شروع کردی،اس ویڈیوالبم کے لئے گیت ایم اے تبسم،ساحرقریشی،ایم جاویداقبال،ارشاد احمدانصاری،این اے ساحر،امتیازعلی شاکر نے لکھے ہیں،جبکہ اس البم کا میوزک علی شہباز نے مرتب کیا ہے،اس ویڈیوالبم کو عید الفطرپر کراچی کی معروف ریلیزنگ کمپنی ملک بھرمیں ریلیزکریگی۔
وقت اشاعت : 09/07/2013 - 16:03:32

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :