گلوکار بننا چاہتا تھا، ڈوین جانسن

بدھ 8 اپریل 2020 10:50

لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اپریل2020ء) ہالی وڈ اداکار ڈوین جانسن نے کہا کہ وہ گلوکار بننا چاہتے تھے۔ انہوںنے کہا کہ انہوں نے اس لے لئے کوشش بھی کی لیکن ان کی آواز نے ان سا تھ نہ دیا اور ریسلر سے ایک اداکار بن گئے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ وہ گلوکار بننے کے اتنے شوقین تھے کہ وہ خوابوں میں بھی خودکو گانا گاتے ہوئے دیکھتے تھے۔

وقت اشاعت : 08/04/2020 - 10:50:11