لیڈی گاگا نے شادی کرنے کا عندیہ دے دیا

جمعرات 9 اپریل 2020 14:22

لیڈی گاگا نے شادی کرنے کا عندیہ دے دیا
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اپریل2020ء) امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا نے شادی کرنے کا عندیہ دے دیا۔ لیڈی گاگانے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ وہ آج کل مائیکل پلونسکی کے ساتھ آئسولیشن میں ہیں اور وہ ان کے ساتھ شادی کرنے کی خواہش مند ہیں۔
وقت اشاعت : 09/04/2020 - 14:22:59

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :