منشا پاشا کا ثمینہ احمد کی شادی پر نیک خواہشات کا اظہار

جمعہ 10 اپریل 2020 12:24

منشا پاشا کا ثمینہ احمد کی شادی پر نیک خواہشات کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2020ء) اسلام آباد۔ اداکارہ منشا پاشا نے ثمینہ احمد کی شادی پر نیک خواہشات کا اظہار کر دیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ انہیں ثمینہ احمد اور منظر صہبائی کو ایک ساتھ دیکھ کر بہت اچھا لگا اور ان کی خواہش ہے کہ اللہ پاک ان دنوں کو ڈھیروں خوشیوں سے نوازے۔ یاد رہے کہ ثمینہ احمد نے منظر صہبائی سے 4 اپریل کو شادی کی اور ان کی ایک ساتھ تصویر اور شادی کی خبر گزشتہ روز سوشل میڈیا لیک ہوئی ہے جس پر لوگون کا ملا جلا ردعمل دیکھنے میں آرہا ہے

وقت اشاعت : 10/04/2020 - 12:24:48

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :