فلم’’فاسٹ اینڈ فیوریئس10‘‘ میں اداکارہ گال گڈوٹ ایک بار پھر جلوہ گر ہوں گی

پیر 13 اپریل 2020 13:06

فلم’’فاسٹ اینڈ فیوریئس10‘‘ میں اداکارہ گال گڈوٹ ایک بار پھر جلوہ گر ہوں گی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اپریل2020ء) امریکی فلم’’فاسٹ اینڈ فیوریئس10‘‘ میں اداکارہ گال گڈوٹ ایک بار پھر جلوہ گر ہوں گی۔

(جاری ہے)

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم’’فاسٹ اینڈ فیوریئس5‘‘ کے بعد ایک بار پھر گال گڈوٹ پرانی کاسٹ کے ساتھ دکھائی دیں گی۔ دسویں فلم میں ان کے ہمراہ وین ڈیزل، مشل روڈریگر ،نتھالی ایمانیول اور ٹریسے گِبسن دکھائی دیں گی۔

وقت اشاعت : 13/04/2020 - 13:06:03

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :