گلوکارہ ریحانہ کا گھریلو تشدد کے متاثرین کے لیے2.1ملین ڈالر عطیہ کا اعلان

منگل 14 اپریل 2020 11:47

گلوکارہ ریحانہ کا گھریلو تشدد کے متاثرین کے لیے2.1ملین ڈالر عطیہ کا اعلان
برج ٹاؤن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اپریل2020ء) بربوڈین گلوکارہ ریحانہ نے گھریلو تشدد سے متاثرہ افراد کے لیی2.1ملین ڈالر عطیہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے ٹویٹر کے سی ای او جیک ڈورسی کے ساتھ مل کر لاس اینجلس میئر کے فنڈ میں 4.2 ملین ڈالر عطیہ کیے ہیں۔اس فنڈ سے 10ہفتوں کے دوران گھریلو تشدد سے متاثرہ خاندانوں کو پناہ گاہ، کھانا اور کونسلنگ فراہم کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 14/04/2020 - 11:47:26

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :