ارمینہ رانا خان نے لاک ڈائون ختم ہونے کے بعد کی منصوبہ بندی سے آگاہ کر دیا

بدھ 15 اپریل 2020 15:35

ارمینہ رانا خان نے لاک ڈائون ختم ہونے کے بعد کی منصوبہ بندی سے آگاہ کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2020ء) اداکارہ ارمینہ رانا خان نے لاک ڈائون ختم ہونے کے بعد کی منصوبہ بندی سے آگاہ کر دیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے شوہر کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈائوں ختم ہوتے ہی وہ پہلاکام سفر کریں گی کیونکہ انہیں ساحل، ریت اور لہروں کی آوازیں بہت یاد آتی ہیں اس لیے وہ سے پہلے اپنی پسندیدہ جگہوں پر جائیں گی ۔

وقت اشاعت : 15/04/2020 - 15:35:22

Rlated Stars :