آپ کی صحت آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے، میکال ذوالفقار

بدھ 15 اپریل 2020 15:39

آپ کی صحت آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے، میکال ذوالفقار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2020ء) اداکار میکال ذوالفقار نے کہا کہ آپ کی صحت آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس سے بچائو آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے اس لیے گھر میں رہیں اور ہاتھ ملانے سے گریز کریں۔

(جاری ہے)

انہوں نے فرنٹ لائن پر کام کرنے والے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کا سلام پیش کیا میکال ذوالفقار ان دنوں ڈرامہ سیریل’’رسوائی‘‘ میں دکھائی دے رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 15/04/2020 - 15:39:41

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :