عائشہ عمر کا انوشے اشرف کی37 ویں سالگرہ پر نیک خواہشات کااظہار

بدھ 15 اپریل 2020 15:56

عائشہ عمر کا انوشے اشرف کی37 ویں سالگرہ پر نیک خواہشات کااظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2020ء) اداکارہ عائشہ عمر نے انوشے اشرف کی37 ویں سالگرہ پر نیک خواہشات کااظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنی پوسٹ میں انوشے اشرف کے ساتھ بنائی گئی ایک تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے پاسپورٹ منہ میں لیے ہوئے ہیں۔عائشہ عمر نے کہا کہ انہیں اس دن کا بے صبری سے انتظار ہے جب وہ دوبارہ ان پاسپورٹ کو استعمال کریں گی۔

وقت اشاعت : 15/04/2020 - 15:56:56

Rlated Stars :